ادھورے خواب By Rafique Shaad December 11, 2024 0 اصغر کی کالج میں لڑکیاں بھی بڑھتی تھیں اصغر بہت خوبصورت لڑکا تھا اسکے کلاس کے ایک لڑکے نے اصغر کو بتایا کہ میں “میرب کو کچھ دن سے دیکھ رہا ہوں وہ آپ کا نام اپنے نوٹ بک پہ لکھتی رہتی ہے” ۔ نہیں یار فراز ! مجھے نہیں لگتا آپ کو ضرور…